پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ایک اور بڑی کاروائی، بڑی تعداد میں ناقص گوشت برآمد

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص گوشت کے خلاف کارروائیاں ،ویجیلنس ونگ کی اطلاع پر بکر منڈی میں 6 غیر قانونی مذبح خانے سیل کردیئےگئے۔ مذبح خانوں میں بیمار اور لاغر جانوروں کا گوشت تیار کیا جاتاتھا ۔ 6500 کلو ناقص گوشت، 1000 کلو چربی اور 800 لیٹر باقیات سے نکلا تیل برآمد کیا گیا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے خود موقع پر پہنچ کر آپریشن کیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …