عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے مختلف شہروں سے آئے لوگوں نے ملاقات کی ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے 400سے زائد لوگوں کے مسائل سنے اورموقع پر احکامات جاری کیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میں صوبے کی عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہوں۔ عوام کے مسائل کا حل تحریک انصاف کی حکومت کی اوالین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …