آسٹریلیا کی سفری گاڑی نے ریکارڈ بنا ڈالا


لاہور: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) آسٹریلیا میں ایک ایسی سفری گاڑی متعارف کروائی گئی ہے جسے مکمل طور پر لیگو برکس کی مدد سے تیار کیا گیا ہے, تمام سفری سہولیات سے آراستہ اس شاہکار کو گنیز بک میں‌شامل کر لیا گیا ہے.اسے تیار کرنے میں 2 لاکھ 88 ہزار لیگو برکس استعمال ہوئی ہیں جو 5 ہفتے کی لگاتار محنت کے بعد سفری گاڑی کی صورت میں دکھائی دے رہی ہیں۔ کریگ نامی لیگو آرٹسٹ نے اسے بنایا ہے اور طویل سفر کے دوران مطلوب تمام سہولیات سے مزین ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اس شاہکار کو شامل کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …