برطانوی پولیس کی پاکستانیوں سے نفرت کھل کر سامنے آگئی، بڑی خبر

لندن (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) برطانیہ کے ایک سپر سٹور پر پانی کی بوتلیں خریدنے پر پاکستانی نژاد جوڑے کی عملے سے تلخ کلامی ہوئی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوڑے کو گرفتار کیا۔

برطانیہ کے شہر راچڈیل میں پاکستانی نژاد جوڑے کو مقررہ تعداد سے زائد پانی کی بوتلیں خریدنا مہنگا پڑگیا۔ سپر سٹور کے عملے سے تلخ کلامی ہوگئی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوڑے کو گرفتار کرلیا۔
جوڑے کے خلاف مقدمہ درج کرکے رہا کر دیا گیا۔ دوسری جانب پولیس کے خلاف شکایت پر بھی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔
پولیس پر گرفتاری میں بنیادی اصول مدنظر نہ رکھنے پر شکایت درج ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …