ضلع لاہور کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے انتظامی معاملات میں متحرک ،پٹواریوںکے ریکارڈ کی بستہ پڑتال کا فیصلہ

لاہور(اپنے نمائندے سے)ضلع لاہور کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے انتظامی معاملات میں متحرک ،پٹواریوںکے ریکارڈ کی بستہ پڑتال کا فیصلہ ۔ ریونیو افسران پٹواریوں کے ریکارڈ کی تفصیلی رپورٹ مرتب کریں گے۔ریکارڈ کی جانچ پڑتال سے فراڈ وجعلسازی رکے گی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اویس ملک۔ریونیو آفیسرز کی جانب سے بستہ پڑتال کرنے کے احکامات پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ بستہ پڑتال ریونیو ریکارڈ کو منظم کرنے اورکسی فراڈ یا جعل سازی کا سراغ لگانے کا واحد راستہ ہے۔ ریونیو آفیسرز کو پٹواریوں کی باقاعدہ بستہ پڑتال کرنے کے لیے ہدایات جاری کر دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …