محکمہ ریونیو کی سیٹلمنٹ برانچ سے فارغ ہونے والے پٹواریوں کا فیصلہ نہ ہو سکا

محکمہ ریونیو کی سیٹلمنٹ برانچ سے فارغ ہونے والے پٹواریوں کا فیصلہ نہ ہو سکا۔ایک ہفتہ سے زائد گزرنے کے باوجود پٹواریوں کی کہیں بھی تعیناتی نہ کی جا سکی سرپلس پول میں میں حاضری دینے والے پٹواریوں سے بھی چارج واپس نہ لیا جا سکاسرپلس پول کا آرڈر جاری ہونے کے بعد سے پٹواریوں کی کوئی بھی حکم کالعدم ہوگا۔پٹواریوں نے تشویش کی صورتحال میں اپنی آسامیوں پر کام کرنا بھی چھوڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …