بوڈر آف ریونیو کی جانب سے سرپیلس پول میں بجھے جانےوالے شعبہ سٹلمنٹ کے ریونیو سٹاف ، اور محمکہ کو ختم کیے جانے والے اقدام کو غیرقانونی قرار دیدیا جبکہ ریونیوسٹاف کو فوری ارجسٹ منٹ کرنے اور محمکہ سٹلمنٹ کے خاتمہ کیلے وزیر اعلی کی منظوری

گورنمنٹ آف پنجاب سروسز اینڈ جنرل ایڈمیسٹریشن نے بوڈر آف ریونیو کی جانب سے سرپیلس پول میں بجھے جانےوالے شعبہ سٹلمنٹ کے ریونیو سٹاف ، اور محمکہ کو ختم کیے جانے والے اقدام کو غیرقانونی قرار دیدیا جبکہ ریونیوسٹاف کو فوری ارجسٹ منٹ کرنے اور محمکہ سٹلمنٹ کے خاتمہ کیلے وزیر اعلی کی منظوری لیے جانے کو بھی لازم قرار دیدیا مزید معلوم ھوا ھے کہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے بورڈ آف ریونیو کی جانب سے شعبہ سٹلمنٹ کو ختم کرتے ھوئے 84 سٹلمنٹ کے پٹواریوں کی سرپیلس پول میں بجھے جانے والے اقدام کو غلط قرار دیتے ھوئے فوری اس پڑیکٹس کو درست سمت استعمال کرنے کی ھدایت کر دی ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے ھدایت ملنے پر بورڈ آف ریونیو کے افسران اور ڈپٹی کمشنر لاھور آفس نے بھی سر جوڑ لیے ھیں اور شعبہ سٹلمنٹ کےپٹواریوں کی دوبارہ ارجسٹمنٹ کیلے فرست مرتب کرنا شروع کر دی ھے

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …