تحصیل شالیمار کے موضح ھربنس پوڑہ میں ماجود محمکہ ایجوکشن کے ڈگری کالج کیلے وقف کی جانے والی پندرہ کنال اراضی محمکہ ریونیو کیلے وبال جان بن گی.

(پراپرٹی نیوز/میڈیا 92 ) تحصیل شالیمار کے موضح ھربنس پوڑہ میں ماجود محمکہ ایجوکشن کے ڈگری کالج کیلے وقف کی جانے والی پندرہ کنال اراضی محمکہ ریونیو کیلے وبال جان بن گی ریونیو سٹاف گذشتہ تین سالوں کے دروان تین مرتبہ مذکورہ اراضی پر قبضے کیے جانے کی کوشیش ناکام بنا چکا ھے

جبکہ محمکہ ایجوکشن کی انتظامیہ تین مرتبہ قبضہ لینے کے باوجود مزکورہ اراضی پر اپنا قبضہ بےقرار نہ رکھ سکا ھے گذشتہ روز چھوتی مرتبہ قبضے کیے جانے کی اطلاعات پر محمکہ ریونیو نے دوبارہ لینڈ مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ھوئے سرکاری اراضی واہ گزار کرواتے ھوئے محمکہ ایجوکشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر منور حیسن کو قبضہ واپس دیدیا ریونیو سٹاف کا کہنا ھے کے محمکہ ایجوکشن کی انتظامیہ اس اراضی کو لینے میں دلچسپی نہیں رکھتی ھے یا ایجوکشن کا کوئی افسر یا ملازم دوبارہ قبضے کروا دیتا ھے یہ بات سمجھ سے بالاتر ھے

اور قبضہ گروپوں سے لڑنے کیلے ھمیں بلوا لیا جاتا ھے اس حوالے سے ریونیو سٹاف نے تمام حقائق سے ڈپٹی کمشنر لاھور اور محمکہ ایجوکشن کی انتظامیہ کو بھی آگاہ کر دیا ھے ریونیو سٹاف نے محمکہ ایجوکشن ڈپیارٹمنٹ کی انتظامیہ سے درخواست کی ھے کہ مذکورہ پندرہ کنال سرکاری اراضی پر فوری چار دیواری کرتے ھوئے اپنا قبضہ مضبوط کریں.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …