تحصیل سٹی کے پٹوار سرکل بیلہ بستی رام میں ساڑھے تین سو فرد بدر التوا میں رکھنے کا انکشاف ، سینکڑوں پرچہ رجسٹری کے انتقالات اندراج بھی روک دیا گیا اسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کی اپیل شہری ُبلبلا ُاٹھے

تحصیل سٹی کے پٹوار سرکل بیلہ بستی رام میں ساڑھے تین سو فرد بدر التوا میں رکھنے کا انکشاف ، سینکڑوں پرچہ رجسٹری کے انتقالات اندراج بھی روک دیا گیا اسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کی اپیل شہری ُبلبلا ُاٹھےتحصیل سٹی کے پٹوار خانہ بیلہ بستی رام میں ساڑھے تین سو سے زائد فرد بدر زیر التوا رکھنے کا انکشاف ، پرچہ رجسٹری انتقال کی مد میں بجھے جانے والی رجسٹریوں کا انتقال اندراج کرنے سے روک دئیے گے سابقہ پٹواری جہانزیب نے ریکارڈ مکمل نہیں کیا جب تک فرد بدریں پاس نہیں ھوں گی تب تک انتقالات کا اندراج نہیں کیا جائے گا نئیے آنیوالے سٹاف نے شہریوں کو عندئیہ جاری کر دیا پٹوار خانے کے چکر کاٹنے والے شہری خواری پر بُلبلا ُاٹھے
ڈسٹرکٹ ایڈمسٹریشن کہاں ھیں نوٹس لیا جائے شہریوں کی کیثر تعداد کا مطالبہ اسٹنٹ کمشنر سٹی صفدر علی ورک سے نوٹس لینے کی اپیل

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …