ڈی ایم جی اور پولیس افسروں کے درمیان اختیارات کی کھینچا تانی اینٹی کرپشن کو لے ڈوبی

ڈی ایم جی اور پولیس افسروں کے درمیان اختیارات کی کھینچا تانی اینٹی کرپشن کو لے ڈوبی

سول سروس کے دو طاقتور گروپوں کی سرد جنگ میں صوبائی اداروں کے احتساب کیلئے قائم محکمہ اینٹی کرپشن غیر فعال ہوکر رہ گیا

آرڈیننس سے اختیارات سلب کرنے اور بجٹ کم ملنے کے سبب اینٹی کرپشن کے محکمانہ امور بری طرح متاثر

اینٹی کرپشن کے ریجنل دفاتر کو پٹرول کی مد میں بجٹ نہ ملنے کے سبب ٹیمیں ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر بیٹھ گئیں

اینٹی کرپشن کے بیشتر افسروں کی سرکاری گاڑیاں بھی پٹرول نہ ملنے کے سبب گراونڈ،چھاپہ مار کارروائیاں محدود ہوگئیں

یکم دسمبر کو آرڈینینس میں ترمیم کے بعد اینٹی کرپشن کو سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائیوں کیلئے متعلقہ محکموں کے سربراہان سے اجازت کا پابند کردیاگیاتھا

ترمیمی آرڈینینس کے بعد اینٹی کرپشن مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر نائب قاصد،کلرک،سپاہی کے خلاف بھی مقدمہ درج نہیں کرسکتا

اینٹی کرپشن میں سیکرٹری ایکسائزمسعود مختار اور ڈی جی سپورٹس آصف طفیل کے خلاف اندراج مقدمہ کے بعد کھینچا تانی شروع ہوئی

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …