اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں بیل گھس گیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک برانچ میں بیل کے گھسنے سے افراتفری پھیل گئی۔

بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے اناؤ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی برانچ میں سردی سے پریشان ایک بیل گھس گیا۔ بیل کی بینک میں انٹری کا احساس ہوتے ہی افراتفری مچ گئی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر بیل کو عمارت سے باہر نکالا۔ بیل کی بینک میں کھڑے ہونے کی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچپسپ تبصرے کیے۔ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ بیل کو دیکھیں کتنے صبر کے ساتھ اپنی باری آنے کا انتظار کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …