پانچ لاکھ روپے رشوت وصولی کی اطلاعات، داتا گنج بخش ٹاؤن میں تین منزلہ غیرقانونی پلازہ منظر عام پر آگیا۔

پانچ لاکھ روپے رشوت وصولی کی اطلاعات، داتا گنج بخش ٹاؤن میں تین منزلہ غیرقانونی پلازہ منظر عام پر آگیا۔

داتا گنج بخش ٹاؤن ریلولے روڈ آسٹریلیا چوک پٹرول پمپ کے سامنے تین منزلہ غیرقانونی تعمیر لاقانونیت کی نئی مثال بن گئی

وقفے وقفے سے جاری تین منزلہ پلازہ کی تعمیر کے دوران داتا گنج بخش ٹاؤن کے بلڈنگ انسپکٹرز نے ہر فلور کے مکمل ہونے پر پانچ لاکھ روپے رشوت وصولی کی۔

مجموعی طور پر تین منزلہ پلازہ کو مکمل کروانے کا ٹھیکہ پندرہ لاکھ روپے میں کیا گیا۔

ریلولے روڈ آسٹریلیا چوک پر واقع تین منزلہ پلازہ جو کہ تیرہ مرلہ رقبے پر مشتمل ہے کہ چھت پر جاری تعمیر آخری مراحل میں پہنچ گئی۔
،
ایم سی ایل کے شعبہ پلاینگ کے افسران غیرقانونی تعمیر کو رکوانے میں تاحال ناکام نظر آئے۔

ہم زیادہ سے زیادہ اس کو سیل کردیں گیے اور کچھ نہیں کر سکتے ماجودہ بلڈنگ انسپکٹر نعیم اختر کا موقف بھی سامنے آگئی۔

غیرقانونی پلازہ کی تعمیر کو ڈوملیشن آپریشن میں ڈالنے کی بجائے تحفظ فراہم کرتے ہوئے ایف آئی آر اور سیلنگ تک محدود کرنے کا خدشہ

صوبائی وزیر بلدیات عامر میر اور سیکرٹری بلدیات قاضی جاوید احمد سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …