سیاسی جدوجہد کریں گےتاکہ مستحکم حکومت بنا سکیں: شہباز شریف

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن)
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر سابق وزیراعظم شہباز شریف نے جیونیوز سے گفتگو کی، اس دوران نمائندہ جیو نیوز نے سوال کیا کہ کیا آج فیصلہ ہو جائے گا؟ اس پر شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اچھا ہو۔

جیونیوز نے سوال کیا کہ بادی النظر میں لگ رہا ہےلولی لنگڑی حکومت ملے گی، اس پر شہباز شریف نے کہا کہ ان شااللہ ہم کوشش کریں گے اور سیاسی جدوجہد کریں گےتاکہ مستحکم حکومت بنا سکیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …