دنیا پاکستانی چاول کی دیوانی، کئی ممالک میں مانگ بڑھ گئی

اسلام آباد: دنیا پاکستانی چاول کی دیوانی، کئی ممالک میں چاول کی مانگ بڑھ گئی۔

چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے، پاکستان 4.8 ملین ٹن چاول بیرون ملک بھجوائے گا، سال 2023 میں ابھی تک 3.7 ملین ٹن چاول باہر بھجوایا جا چکا، بیرون ملک بھیجے جانے والے چاول کی مالیت 2.5 ارب ڈالر ہے۔\
مالی سال 2023 میں پاکستانی چاول روس اور میکسیکو بھی جائے گا، پاکستانی چاول کو انڈونیشیا تک بھی رسائی مل گئی، مالی سال 2022 میں پاکستان نے 4.8 ملین ٹن بیرون ملک بھیجا، مالی سال 2022 میں پاکستان میں چاول کی ریکارڈ پیداوار 9.3 ملین ٹن ہوئی۔

شیئرٹویٹ

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …