لاہور: 4 بچوں کے اغوا کا ڈراپ سین، چاروں کا قاتل باپ نکلا

میڈیا 92 نیوزڈسک
لاہور میں چار بچوں کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا جن کا قاتل ان کا باپ نکلا۔

پولیس کے مطابق پنجو گاؤں کے علاقے میں 4 بچوں کے اغوا کے کیس میں چاروں کمسن بہن بھائیوں کا قاتل باپ ہی نکلا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ بیوی سے جھگڑے کے بعد باپ نے 4 بچوں کو للیانی نہر میں پھینکا، ملزم نے خود ہی چاروں بچوں کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ریسکیو عملے کی مدد سے نہر میں بچوں کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …