ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

میڈیا 92 نیوزڈسک
پاکستان میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 3400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3400 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ39 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت 2915 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 5 ہزار 590 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح عالمی بازا ر میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1945 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …