ڈوملیشن انچارج طاہر گجر کا غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈوان

لاہور اپنے نمائندے سے

سکرٹری بلدیات کی ہدایت پر بڑی کاروائی ، ڈوملیشن انچارج طاہر گجر کا غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈوان

رائے ونڈ پر واقع غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا

زونل آفسیر طاہر گجر کی نگرانی اور عملہ فیلڈ سٹاف ڈوملیشن نے اقبال ٹاؤن میں غیرقانونی تعمیرات گرانے کا عمل شروع کردیا

سندر روڈ ، مانگا روڈ ، مانگا روڈ روہی نالہ ، جاتی عمرہ روڈ ، اڈا پلاٹ اور مل چوک مانگا روڈ پر غیرقانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا گیا

جن میں دو کمرشل مارکیٹ ، ایک فلور مل یونیٹیڈ رائل ، کالونی ٹیکسٹائل مل ، گولڈن پیکجز انڈسٹری ، سمیت دیگر کمرشل مارکیٹ کو مسمار کردیا گیا
صوبائی درالحکومت کے تمام زون میں غیرقانونی تعمیرات کےخلاف بھرپور آپریشن کیا جائے گا نقشے کے برعکس ہونے والی تعمیرات کو گرا دیا جائے گا

اقبال ٹاون ، داتا گنج بخش ٹاون ، شالیمار ٹاؤن ، واہگہ ٹاون عزیز بھٹی ٹاؤن نشتر ٹاؤن راوی ٹاؤن ، سمن آباد ٹاؤن ، بھی ڈوملیشن آپریشن کی ریڈار پر آگیے

ڈوملیشن انچارج طاہر گجر نے غیرقانونی تعمیرات کےخلاف کاروائی کیلے شیڈول مرتب کرلیا غیرقانونی تعمیرات میں ملوث سٹاف کے ریفرنس بنانے کا عندیہ دیدیا ،سکرٹری بلدیات کی ہدایت پر بڑی کاروائی ، ڈوملیشن انچارج طاہر گجر کا غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈوان

رائے ونڈ پر واقع غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا

زونل آفسیر طاہر گجر کی نگرانی اور عملہ فیلڈ سٹاف ڈوملیشن نے اقبال ٹاؤن میں غیرقانونی تعمیرات گرانے کا عمل شروع کردیا

سندر روڈ ، مانگا روڈ ، مانگا روڈ روہی نالہ ، جاتی عمرہ روڈ ، اڈا پلاٹ اور مل چوک مانگا روڈ پر غیرقانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا گیا

جن میں دو کمرشل مارکیٹ ، ایک فلور مل یونیٹیڈ رائل ، کالونی ٹیکسٹائل مل ، گولڈن پیکجز انڈسٹری ، سمیت دیگر کمرشل مارکیٹ کو مسمار کردیا گیا
صوبائی درالحکومت کے تمام زون میں غیرقانونی تعمیرات کےخلاف بھرپور آپریشن کیا جائے گا نقشے کے برعکس ہونے والی تعمیرات کو گرا دیا جائے گا

اقبال ٹاون ، داتا گنج بخش ٹاون ، شالیمار ٹاؤن ، واہگہ ٹاون عزیز بھٹی ٹاؤن نشتر ٹاؤن راوی ٹاؤن ، سمن آباد ٹاؤن ، بھی ڈوملیشن آپریشن کی ریڈار پر آگیے

ڈوملیشن انچارج طاہر گجر نے غیرقانونی تعمیرات کےخلاف کاروائی کیلے شیڈول مرتب کرلیا غیرقانونی تعمیرات میں ملوث سٹاف کے ریفرنس بنانے کا عندیہ دیدیا ،

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …