اسٹنٹ کمشنر شالیمار شرنیہ جنجو، کی نگرانی میں لینڈ مافیا کےخلاف بڑی کاروائی

لاہور اپنے نمائندے سے
ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر شالیمار شرنیہ جنجو، کی نگرانی میں لینڈ مافیا کےخلاف بڑی کاروائی ، ہربنس پورہ میں واقع کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ واہ گزار کروا لی گی مزید معلوم ہوا ہے کہ ہربنس پورہ کے علاقہ ، جلوپارک کے پاس چار کنال سرکاری اراضی واہ گزار کروائی گی ، رانی پنڈ معراج کھاتہ میں پانچ پانچ مرلہ کی چار تعمیرات واہ گزار کروائی گی
آپریشن ریونیو آفیسر رانا ندیم ، پٹواری قذافی شاہ دین اور تھانہ ہربنس پورہ پولیس کی سربراہی میں کیا گیا ، اسٹنٹ کمشنر شالیمار شرنیہ جنجو نے ہربنس پورہ میں سرکاری اراضی کے تحفظ کیلے روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کردی ،

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …