محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن میں کھلی کچہری کا انعقاد

محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن میں کھلی کچہری کا انعقاد

محکمہ اینٹی کرپشن کی کھلی کچہری میں 20سے زائد شکایات پر فوری ایکشن لیا گیا۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن خالد حسین پال کے زیر اہتمام کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیااسٹنٹ ڈائریکٹر کمپلنیٹ ارشد باجوہ بھی ہمراہ ماجود تھے ڈپٹی ڈائریکٹر راشد کرامت ، اسٹنٹ ڈائریکٹر اعتراز گوندل اور اسٹنٹ ڈائریکٹر عثمان تجمل نے کھلی کچہری میں عوام کی شکایات کو سنا ڈائریکٹر لاہور ریجن خالد حسین پال نے موقع پر 20 عوامی شکایات کے ازلہ کیلے ہدایت جاری کی

ڈائریکٹر لاہور ریجن خالد حسین پال نے کہا کہ سرکاری اداروں سے بد عنوان عناصر کی نشاندہی کرکے اداروں کوان کی نحوست سے پاک کرنا اور اداروں سے کرپشن کا خاتمہ محکمہ اینٹی کرپشن کی اولین ترجیح ہے٭

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …