پاکستانتازہ ترین

”لاہور صاف تو پاکستان صاف“
ایل ڈبلیو ایم سی کا مشن کلین لاہور

میڈیا 92 آن لائن

”لاہور صاف تو پاکستان صاف“
ایل ڈبلیو ایم سی کا مشن کلین لاہور

کمشنر لاہور محمد عامر جان اور سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی علی عنان قمر نے افتتاح کردیا

ویڈیو دیکھیں

سٹ سیگریگیشن پروگرام کا ریلوے اسٹیشن سے افتتاح کیا گیا

تاریخی مقامات کے حسن کی بحالی کیلئے ہفتے میں ایک دن خصوصی مہم چلائی جائے گی۔کمشنر لاہور محمد عامر جان

ریلوے اسٹیشن کے بعد داتا دربار اور شاہی قلعے میں بھی صفائی آپریشن کیا جائے گا۔کمشنر لاہور محمد عامر جان

سی ای او علی عنان قمر نےکمشنر لاہور کو تھری بن پراجیکٹ بارے بریفنگ دی

لاہور کی تمام بڑی مارکیٹ میں تھری بن سسٹم کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ علی عنان قمر

ویسٹ سیگریگیشن پراجیکٹ ری سائیکلنگ انڈسٹری کیلئے کارآمد ثابت ہو گا۔ علی عنان قمر

شہریوں سے التماس ہے کہ تھری بن کمپین میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ علی عنان قمر

شہری لاہور کو صاف بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ کمشنر محمد عامر جان

Back to top button