جوہرٹاون میں واقع غیرقانونی تعمیر کیخلاف آپریشن زون 4 کی خاتون ڈائریکٹر نے بغیر نقشہ منظوری کے غیرقانونی گھر مسمار کردئیے

ظفر عباس نامی جعلساز نے مختلف افراد سے کروڑوں روپے لیکر قبرستان سے ملحقہ اراضی پر گھر بنانے کا پروجیکٹ متعارف کروا دیا شریف اور سادہ لوح افراد کو گھر بنا کر دینے کا جھانسہ دیکر ظفر عباس اب تک شہریوں سے کڑوروں روپے وصول کر چکا ہے جبکہ گلیوں راستہ جات اور قبرستان کی اراضی کی ملکیت بنا کر شہریوں سے فراڈ جعلسازی کرنے میں بھی مصروف ہے
ایل ڈی اے کے ڈیم پی ایچ ایس نے ظفر عباس نامی جعلساز اور اس کے ساتھ شامل افراد کو فوری طور پر کام بند کرنے کا عندیہ دیدیا بصورت دیگر ایف آئی آر کا اندراج اور گرفتاری عمل میں لائی جائے گئ ایل ڈی اے افسران نے اعلامیہ جاری کردیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …