ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن آفس میں کھلی کچیری کا انعقاد

شہری کھلی کچہری میں کرپٹ ملازمین کیخلاف پھٹ پڑے لاہور ریجن میں لگائی جانے والی کھلی کچہری کے پہلے روز 26 سے زائد سائیلن نے شکایات کا اندراج کروایا صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے تک لگائی جانے والی کھلی کچہری میں زیادہ تر شکایات محکمہ ریونیو ، پولیس ، ایل ڈی اے اور ایم سی ایل کے افسران کیخلاف موصول ہوئی کھلی کچہری میں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور نعمان صدیق نے سائیلن کی داد رسی کیلے موقع پر احکامات جاری کیے کھلی کچہری میں ڈپٹی ڈائریکٹر انوسٹی گیشن آصف علی ڈوگر ، اسٹنٹ ڈائریکٹر کمپلنٹ غلام رسول ، ڈپٹی ڈائریکٹر پرسیکویشن عمران احمد مخدوم اور ڈی ڈی لیگل عبدالمجید خان نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …