وزیر اعلی کے مشیر برائے اینٹی کرپشن برگیڈیئر(ر)مصدق عباسی اور ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ندیم سرور کی کھلی کچہری

مشیر وزیر اعلی اور ڈی جی اینٹی کرپشن ندیم سرور نے سائلین کے مسائل سنے سائلین نے اینٹی کرپشن کے افسران و عملہ کے خلاف شکایات کے انبار لگادیئے سائلین کی متعدد شکایات پر ڈی جی اینٹی کرپشن نے موقع پر احکامات جاری کیےہمیں کرپشن سے پاک لیڈر شپ چاہیے67ایم این ایز ضمانت پر ہیں: مصدق عباسی اگر یہی حالات رہے تو ملک ترقی نہیں کر سکتا،ایڈوائزر ٹو وزیراعلی برگیڈیئر(ر)مصدق عباسی پی ٹی آئی رہنماوں کے کیسز مکمل تحقیقات کے بعد میرٹ پر ڈراپ کئے گئے: مصدق عباسی رانا ثنااللہ کےخلاف انکوائری جاری ہے وہ آئیں اور اپنی پوزیشن کلئیر کردیں:مصدق عباسی زیرالتوا انکوائریوں کو جلد نمٹا دیں گے:ڈی جی اینٹی کرپشن ندیم سروراینٹی کرپشن کے اپنے افسروں کے احتساب کیلئے ویجیلینس سیل کام کررہاہے:ڈی جی اینٹی کرپشن

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …