پاکستان کی زبوں حال فلم انڈسٹری کی مزید تباہی کی داستان سامنے آ گئی

نام نہاد فلم پروڈیوسرز کی جانب سے فلم ایسوسی ایشن تنظیم کی آڑ سرکاری فنڈر کی بھی بندر بانٹ کا سلسلہ جاری پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن میں صف اول کے ایک بھی فلم پروڈیوسر کو شامل نہیں کیا گیا فرضی اور ذاتی ملازمین کو ایوسی ایشن کا حصہ بنا دیا گیا نام نہاد فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے تمام عہدیدار کا غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف بری شہرت کے حامل عہدیدار خواتین اداکارائوں اور سٹاف کو جنسی طور پر ہراساں کرنے لگے خواتین سے غیر اخلاقی کاروبار کروانے والے ذوالفقار عرف مانا کو چیئرمین، ادریس صدیقی اور فیصل مدنی کو وائس چیئرمین کو بلامقابلہ ہی منتخب کر لیا گیا سکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور ڈی جی ٹی او کو مراسلہ بھی ارسال کر دیا گیا بری شہرت کے حامل افراد کے جانب سے فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے مافیا کی ایس ای سی پی کے بائی لاز کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں جاری ، ڈی جی ٹی او نے بھی فلم پرڈویوسرز ایوسی ایشن کی خلاف قانون ضابطہ تنظیم کو چلانے والے افراد کیخلاف کاروائی کرنے کی بجائے چپ سادھ لی
فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے انگھوٹا چھاپ چیرمین ، اور بند کمروں میں جعلی الیکشن کروانےوالوں کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …