ڈی جی ایل ڈی اے کی کھلی کچیری ، اور وائس چیرمین میاں اسلم اقبال کی ہدایت دھری کی دھری رہ گی

زون 4 جوہر ٹاون کی حدود میں غیرقانونی تعمیرات کی بارش کردی گی جن جن مقامات پر جوہر ٹاون میں آپریشن کیے ہیں وہاں وہاں بھاری رشوت کے عوض دوبارہ تعمیرات کو مکمل کرواتے ہوئے تمام ڈوملیشن۔ کا ریکارڈ بھی ضائع کرنے کا انکشاف ہوا ہے جوہرٹاون فصیل گارڈن میں 66Aپراپرٹی پر غیرقانونی ہوسٹل اور فلیٹس بنانے کا سلسلہ جاری کروا دیا گیا اسی طرح 9. D 1 پر بھی لاکھوں روپے کے عوض چار دیورای کرواتے ہیں تعمیر کروانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے 880 Q بلاک جوہرٹاون بھی دو منزلہ غیرقانونی تعمیر اور 883 بلاک Q کی تعمیرات بھی رشوت وصولی کی نذر کردی گی
جبکہ 897 بلاک Q کی تعمیر کے دروان بھاری رشوت وصولی کی اطلاعات مل چکی ہے سی طرح 74-R-1 سمیت تقریباً پچاس سے زائد پراپرٹیز متعلقہ سٹاف کی معاونت اور ملی بھگت سے مکمل کی جارہی ہے شہریوں کی کثیر تعداد نے ڈی جی اینٹی کرہشن پنجاب سے ان غیرقانونی تعمیرات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …