اینٹی کرپشن ان ایکشن

اینٹی کرپشن پنجاب نے لیگی رہنماوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے لیگی رہنما وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ پر چکوال میں بغیر این او سی کے ہاوسنگ سوسائٹی کا الزام عائد ہے ،زمین کی خریدوفروخت میں سرکاری فیسوں میں خرد برد کا الزام ہے ذرائع نے مزید بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے خلاف سال 2019 سے انکوائری التواء کا شکار تھی

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …