پنجاب حکومت نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی شکایات سے پاک کرنے کا عزم بنا لیا

شفاف ترین اور بے داغ کیریئر کے حامل افسران کی تعیناتی کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی مبینہ کرپشن میں ملوث اور بری شہرت کے حامل افسران سے ایل ڈی اے کو پاک کرنے کا فیصلہ پنجاب کے انسداد بدعنوانی کے سپریم ادارے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں کرپٹ سرکاری ملازمین کی نیندیں حرام کرنے والے افسر کو ایل ڈی اے میں تعینات کر دیا گیا پنجاب حکومت نے گریڈ 18 کے صفی اللہ خان کو ایڈینشل ڈائریکٹر جنرل ہائوسنگ ایل ڈی اے تعینات کر دیا صفی اللہ خان بطور ڈائریکٹر ویجیلینس پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب فرائض منصبی سرانجام دے چکے ہیں صفی اللہ خان نے بطور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کرپشن کے خاتمے کیلئے زیرو ٹالیرینس کی پالیسی اپنائے رکھی بے داغ اور شفاف کیریئر کے حامل صفی اللہ خان نے ریکارڈ ریکوریز کیں، بدعنوانی میں ملوث افراد کی سرکوبی کی شہریوں کا صفی اللہ خان کی بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہائوسنگ ایل ڈی اے تقررری پر اظہار تشکر

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …