اینٹی کرپشن ، پولیس اور محکمہ مال کی با اثر قبضہ مافیا کے خلاف تاریخی کاروائی

اینٹی کرپشن ، پولیس اور محکمہ مال کی با اثر قبضہ مافیا کے خلاف تاریخی کاروائی

[videopack id=”117783″]https://media92.pk/wp-content/uploads/2021/11/VID-20211105-WA0011.mp4[/videopack] کروڑوں روپے مالیت کی ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

*قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن میں 16 ہزار 601 کنال سرکاری زمین واگزار کرالی گئی۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب *

واگزار کرائی گئی زمین کی مالیت 51 کروڑ روپے سے زائد ہے ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

مختلف با اثر قبضہ گروپس کے خلاف روجھان کے علاقہ موضع دلبر میں بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

95 ہزار بوگس انتقالات ختم کر کے سرکاری زمین واپس حکومت کو منتقل کردی گئی۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

مختلف قبضہ گروپس اور محکمہ مال کے دو پٹواریوں اور محکمہ اشتمال کے ملازمین پر مقدمات درج کر لئے گئے۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

جعلسازی سے سرکاری زمین الاٹ کرنے والا پٹواری عرفان احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

ایف آئی آر میں نامزد باقی ملازمین اور مفادکنندگان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ محمد گوہر نفیس

محکمہ مال اور محکمہ اشتمال کے ملازمین اور پٹواریوں نے ملی بھگت سے سرکاری رقبہ اپنے عزیز و اقارب کو الاٹ کیا ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

سرکاری املاک کی حفاظت متعلقہ محکموں کی اولین زمہ داری ہے۔ محمد گوہر نفیس

پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری ہیں ۔ محمد گوہر نفیس

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …