اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور کی کاروائی

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور کی کاروائی
گزشتہ 8 سال سے مفرور مجرم اشتہاری مسمی عباس رضا کو گرفتار کرلیا گیا

عباس رضا گورنمنٹ اپوا کالج کا اکاونٹینٹ تھا* جس نےگورنمٹ کے کروڑوں روپے فراڈ کرکے کالج کو نقصان پہنچایا۔

کاروائی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن ڈاکٹر فیصل سلیم صاحب* کی ہداہت پر پر عمل میں لائی گی

انچارچ ریڈنگ ٹیم نعیم شہزاد نے مجاہد حسین اور فیاض حسین کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے خفیہ مقام پرچھاپہ مار کر روپوش اشتہاری کو گرفتار کیا*

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …