پنجاب میں بیوروکریسی کے وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے

(ملتان) وقاص طارق سے
پنجاب میں بیوروکریسی کے وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے

تعیناتی کے منتظر گریڈ بیس کے باہر رضا کو ڈی جی صنعت، قیمتوں اور اوزان و پیمائش تعینات کر دیا گیا

ممبر کالونیز بورڈ آف ریونیو پنجاب نوید حیدر شیرازی کو سیکرٹری لائیو سٹاک تعینات کر دیا گیا

تعیناتی کے منتظر نادر چٹھہ کو سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا

رجسٹرار پنجاب کوآپریٹوز اظہر حیات کو بھی تبدیل کر دیا دیا، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت

ڈی جی انڈسٹریز،پرائسز ،ویٹس آیند میئرز کو رجسٹرار کوآپریٹوز پنجاب تعینات کر دیا گیا

ڈپٹی سیکرٹری سٹاف بورڈ آف ریونیو پنجاب شایان علی جاوا کو اے ڈی سی آر جھنگ تعینات کر دیا گیا

اے ڈی سی آر شیخوپورہ احسان الحق کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو منڈی بہاؤ الدین تعینات کر دیا گیا

تعیناتی کے منتظر علی موسیٰ کو اے ڈی سی جی شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …