انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزیدسستاہونے کے بعد جون 2019 کی سطح پر آ گیا

کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج مزید سستا ہو ہونے کے بعد جون 2019 کی سطح پر آ گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 84 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 152 روپے 25 پیسے پر آ گیاہے ، جون 2019 میں ڈالر اس سطح پر آ یاتھا ۔
دوسر ی جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ، آج صبح مارکیٹ کھلی تو 100 انڈیکس 44 ہزار 491 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ، اب تک انڈیکس میں 553 پوائنٹس کا اضاف ہو چکاہے جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار 133 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …