ایف اے ٹی ایف کا 3روزہ اجلاس کل سے شروع ہوگا،پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیاجائے گا

اسلام آباد(نیٹ نیوز)ایف اے ٹی ایف کا تین روزہ ورچوئل اجلاس کل سے شروع ہوگا،ایف اے ٹی ایف کا جلاس24 فروری تک جاری رہے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق منی لانڈرنگ اور ٹیررفنانسنگ کیخلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیاجائے گا،پاکستان کا نام جون 2018 سے فیٹف گرے لسٹ میں شامل ہے،اجلاس میں عالمی مالیاتی نظام کو لاحق خطرات کے تدارک پر بھی غور کیاجائے گا،اجلاس میں آئی ایم ایف ،ورلڈ بینک سمیت عالمی ادارے اورممبرممالک شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …