۔کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس

(میڈیا92نیوز)۔پنجاب میونسپل سروسز پروگرام ۔کمیونٹی ڈویلپمنٹ پوگرام کے تحت ترقیاتی سکیموں کا جائزہ

لاہور کی سسٹینایبل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار کا جائزہ

بلڈنگ پلان اور این او سیز کیلئے ہر ہفتےجائزہ اجلاس ہوگا۔کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کی ہدایت

نجاب میونسپل سروسز پروگرام سکیموں میں سست رفتاری پر آفیسرز سے جواب طلبی کا فیصلہ

۔۔۔ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ فوری طور پر ہر ایک سکیم کا جائزہ لیکر ایجنسی اور آفیسر کا تعین کریں۔کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن

۔۔ ترقیاتی سکیموں کی تکمیلی مدت میں مکمل نہ ہونے پر کاروائی ہو گی۔کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن

۔۔افسر کو اظہار وجوہ کے نوٹس کے بعد ان کے سیکرٹریز کو محکمانہ کاروائی کیلئے لکھا جائے۔کمشنر لاہور کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …