پی ٹی آئی نے آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی وکٹیں گرانا شروع کردیں

مظفر آباد(میدڈیا92نیوز)پی ٹی آئی نے آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی وکٹیں گرانا شروع کردیں۔نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ آزادکشمیر کے متعدد رہنما پی ٹی آئی میں اڑان بھرنے کو تیار ہیں،ایڈیشنل رابطہ سیکرٹری امجد جلیل پیپلزپارٹی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے اور پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ۔
سابق وزیراعظم سردار یعقوب اور سابق وزیر صحت قمر الزمان نے بھی پی ٹی آئی میں جانے کی تیاری پکڑ لی جبکہ لیگی رہنما چودھری عزیز نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق ساتھیوں سے مشاورت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …