جمائما کو فلم کیلئے خاص پاکستانی درزی کی تلاش

لندن (میڈیا92نیوز)برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کو اپنی نئی فلم کیلئے لندن میں مقیم پاکستانی کی تلاش ہے جو کپڑے سلائی کرنا جانتا ہو۔جمائما نے ’اسامی خالی ہے ‘ کا ایک نوٹس اپنیٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا، جس کے مطابق انہیں ایک برطانوی پاکستانی کی تلاش ہے ۔انہوں نے لکھا کہ ’فیچر فلم کیلئے جدید فیشن کے ملبوسات بنانے کیلئے ایک لندن میں مقیم برطانوی پاکستانی کی تلاش ہے ۔جمائما نے بتایا کہ اس کے پاس سلائی اور کمپیوٹر کی مہارت اور ڈرائیور کا لائسنس ہونا ضروری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …