محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن A کی نشاندھی اور ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر ، سبزہ زار سکیم سے 14 کنال سرکاری اراضی واہ گزار کر والی

لاھور (میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سبط اعوان سے

ایل ڈی اے کی سبزہ زار سکیم کے P بلاک ، میں واقع سرکاری اراضی پر قبضہ گروپس نے جھگیاں بنا رکھی تھی

ویڈیو دیکھیں

ایل ڈی اے کی انہتائی قیمتی اور کمرشل اراضی کو قبضہ مافیا سے خالی کروایا گیا

کاروائی اینٹی کرپشن لاہور ریجن A کے ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف جلیل , ڈائریکٹر اسیٹٹ اسلم لنگا ، ڈپٹی ڈائریکٹر شیبر سیال کی سپروائزر میں کی گی
آپریشن میں ایل ڈی اے کے عملہ ، محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن کے ملازمین اور پولیس کے سٹاف نے بھی حصہ لیا

ویڈیو دیکھیں

محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن Aاور ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر سبزہ زار سکیم سے 14کنال سرکاری اراضی واہ گزار کر والی۔

محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن Aاور ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر سبزہ زار سکیم سے 14کنال سرکاری اراضی واہ گزار کر والی۔ دیکھئے خاص رپورٹ صرف میڈیا 92پر

Gepostet von M92.Web TV am Donnerstag, 17. September 2020

واہ گزار کروائ جانے والی اراضی کی مالیت 35 کروڑ بتائی گی ہے،

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن A اور ڈی جی ایل ڈی اے عزیز احمد تارڑ نے کرپٹ عناصر اور لینڈ مافیا کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …