پی ایچ اے میں اورنج ٹرین پرجیکٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

لاہور (میڈیا 92 نیوز) سبط سے

پی ایچ اے میں اورنج ٹرین پرجیکٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

پلانٹیشن کی بابت ٹھیکہ جات اپنے من پسند ٹھیکیداروں کو نوازنے کا الزام، محکمہ اینٹی کرپشن ان ایکشن

ویڈیو دیکھیں

اینٹی کرپشن نے پی ایچ اے میں کروڑوں روپے کی کرپشن پر سورس رپورٹ کی بنیاد پر تحقیقات کا آغاز کر دیا

ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل اینٹی کرپشن فضل الہی ریکارڈ کی چھان بین کیلئے پی ایچ اے ڈی جی آفس پہنچ گئے

ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل فضل الہی کا کہنا تھا کہ اورنج لائن پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے ریکارڈ چیک کر رہے ہیں

ویڈیو دیکھیں

سورس رپورٹ کے مطابق گرین بیلٹس پر پودے لگانے کیلیے کھودے گئے گڑے کی قیمت 175 روپے کی بجائے 1950 روپے وصول کی گئی

محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق ساری کرپشن کے ذمہ دار ڈائریکٹر پی ایچ اے زون ون اور دیگر افسران ہیں

ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کی ہدایت پر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے میں ملوث اور من پسند افراد کو ٹھیکے دینے والے سرکاری و غیر سرکاری افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، عندیہ دے دیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …