ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دیگر خواتین سے لڑائی کا معا ملہ .رات گئے حریم شاہ کو سڑک کنارے لو ٹ لیا گیا.

لاہور ( میڈیا 92 نیوز) سبط سے

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دیگر خواتین کے ساتھ لڑائی کا معاملہ ، رات گئے خواتین دوستوں کے ساتھ سیر کے لئے نکلنے والی حریم شاہ کےبیگ سے زیوارت اور نقدی چوری ہو گئی،حریم شاہ نے اپنی شکایت تھانہ رمنا میں درج کروائی
ویڈیو دیکھیں

واقعہ میں دونوں طرف سے خواتین ملوث ہونے پر معاملہ تھانا ویمن کے حوالےکیا گیا ،تھانہ ویمن میں حریم شاہ اور دل جانو عائشہ نامی خواتین کے مابین صلح کروا دی گئی.

خواتین کے مابین صلح کا قلندرہ درج کر کے جانے کی اجازت دے دی گئی، دل جان نامی خاتون عائشہ اور حریم شاہ کے ہمراہ راولپنڈی کے بڑے نجی ہوٹل میں جارہے تھیں، پولیس ذرائع.

راولپنڈی کے بڑے نجی ہوٹل میں ایک اعلی شخصیت سے حریم شاہ کی ملاقات دل جان نامی خاتون نے طے کروا رکھی تھی ، پولیس ذرائع. ملاقات کے لیے طے شدہ رقم پہلے ادا نہ کرنے پر لڑائی جھگڑا ہوا ، ذرائع.
ویڈیو دیکھیں

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دیگر خواتین سے لڑائی کامعاملہ۔۔۔ رات گئے حریم شاہ کو سڑک کنارے لوٹ لیا گیا

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دیگر خواتین سے لڑائی کامعاملہ۔۔۔ رات گئے حریم شاہ کو سڑک کنارے لوٹ لیا گیا

Gepostet von M92.Web TV am Donnerstag, 10. September 2020

دل جان نامی خاتون راولپنڈی کے علاقہ بنگش کالونی کی رہائشی ہے، پولیس ذرائع. دل جان نامی خاتون مبینہ طور پر مشہور خواتین کی اعلی شخصیات سے ملاقات میں کردار ادا کرتی ہی.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …