ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی معظم اقبال سپرا کے خلاف مافیا متحرک، سڑکوں پر بینر آویزاں کر دیے

لاہور(میڈیا 92 نیوز) جمشید سے

کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والا مافیا متحرک ہوگیا

مال روڈ پر ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی معظم اقبال سپرا کے خلاف فلیکسز لگا دی گئیں

ڈی جی کے خلاف لگائے جانیوالی فلیکسز پر منجانب پی ٹی آئی کارکنان اور ورکرز لکھا گیا ،

ویڈیو دیکھیں

چند روز قبل ڈی جی پی ایل آر اے نے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں بے ضابطگیوں پر ملازمین کو نوکری سے معطل کیا تھا

اراضی ریکارڈ سنٹرز مرید کے ، جلال پور ، پیر والا، فیصل آباد میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا تھا

ویڈیو دیکھیں

ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی معظم اقبال سپرا کے خلاف مافیا متحرک ۔۔۔سڑکوں پر بینر آویزاں کردیے گئے

ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی معظم اقبال سپرا کے خلاف مافیا متحرک ۔۔۔سڑکوں پر بینر آویزاں کردیے گئے. دیکھئے خاص رپورٹ صرف میڈیا 92پر

Gepostet von M92.Web TV am Donnerstag, 10. September 2020

ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے صوبے بھر کے اراضی ریکارڈ سنٹرز کی مانٹرینگ سخت کرنے کا حکم دیا گیا جس کا ردعمل سامنے آگیا

ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی معظم اقبال نے بشتر اراضی ریکارڈ سنٹرز کے ریکارڈ کی انسپکشن کا سلسلہ بھی شروع کروا دیا

ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کرپٹ عناصر کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن گے سفارشیوں کی سفارشات بھی نظر انداز کردی گی
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی انتظامیہ تاحال فلیکسز آویزاں کرنے والوں کا تعین نہ کر سکی

کرپٹ عناصر کے خلاف اعلان جنگ ہے پچھے ہرگز نہیں ہٹوں گا ڈی جی پلرا نے اعلامیہ جاری کردیا کرپٹ عناصر اپنے آپکو انکوائریز سے بچانے کیلیے پریشرائز کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ،

تمام کرپٹ عناصر اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں جن کا بہت جلد تعین کر لیا جائے گا ، ترجمان پلرا کا موقف بھی سامنے آگیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …