تعلیمی ادارے 15 ستمبر کو کھلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

لاہور (میڈیا 92 نیوز) آن لائن.

اسلام آباد: تعلیمی ادارے 15 ستمبر کو کھلیں گے یا نہیں؟فیصلہ آج ہو گا۔

وفاقی وزیرکی شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میںوزارت صحت کے حکام سے بریفنگ کے بعد سفارشارت قومی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جائیں گی، تعلیمی اداروں سے متعلق ایس او پیز کو حتمی شکل دی جائے گی۔

مختصر نصاب اور 2021ء میں امتحانات پر گفتگو کے علاوہ بی ای سی ایس/ این سی ایچ ڈی ٹرانزیشن پلان بھی زیر بحث آئے گا۔وفاقی نظامت تعلیمات میں اینٹی ہراسمنٹ باڈیز کے صوبوں میں قیام اوریکساں نصاب تعلیم کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …