پمز ہسپتال میں زیرعلاج تیسرے مریض نے بھی کورونا کو شکست دیدی

اسلام آباد(ٰمیڈیا 92 نیوز آن لائن )

پمز ہسپتال میں زیرعلاج تیسرے مریض نے بھی کورونا کو شکست دیدی،برطانیہ کا سفر کرنے والا شخص صحت یاب ہو کر گھر روانہ ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کا سفر کرنے والے میاں بیوی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس پر انہیں آئسولیشن وارڈ میں داخل کیاگیا تھا،برطانیہ کا سفر کرنے والا شخص صحت یاب ہو کر گھر روانہ ہو گیا جبکہ اس کی اہلیہ شنبم کی حالت بہتر نہ ہوسکی،خاتون پمز میں زیر علاج ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …