کورونا وائرس ،پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے

لاہور:کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ،محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے رات گئے فیصلہ تبدیل کرلیا۔

کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ،محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے رات گئے فیصلہ تبدیل کرلیا،محکمہ ہائیرایجوکیشن نے کہاہے کہ 14 مارچ سے کوئی امتحان نہیں ،نیا شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔

محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے تمام سرکاری اورنجی کالجز بند کرنے کاحکم دیدیا،تمام ہاسٹلز کو خالی کرانے کے احکامات بھی جاری کردیئے گئے،یونیورسٹی سپورٹس لیگ کے تمام میچز بھی منسوخ کردیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …