مریم نواز بھی اپنا کنٹینر تیار کر رہی ہیں :جاوید لطیف

اسلام آباد :مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز بھی اپنا کنٹینر تیار کر رہی ہیں جاوید لطیف نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف جلد واپس آئیں گے۔ انہوں نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں خود سے منسوب باتوں کی تردید نہیں کی اور کہا کہ ہم گھر کے اندر ہر قسم کی بات کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …