اینگرو کارپوریشن کا دفترعارضی طورپر بند کردیا گیا

کراچی : اینگرو کارپوریشن نے اپنے ایک ملازم میں کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آجانے کے بعد اپنا ہاربر فرنٹ آفس 3روز کے لیے بند کر دیا ۔ جمعہ 6مارچ کو ان کا ایک ملازم کچھ دیر کے لئے آفس آیا تھا جس میں بعد ازاں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ڈاکٹر اور ماہرین کی رائے پر اینگرو ہاربر فرنٹ آفس 16مارچ تک بند رکھنے اور تمام ملازمین کو گھر پر رہ کر کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …