بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کی قیادت کی ملاقات،اپوزیشن کی ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر بات چیت

اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کی قیادت نے ملاقات کی،ملاقات میں اپوزیشن کی ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کی قیادت نے ملاقات کی،لیگی رہنماﺅں احسن اقبال اور سردار ایاز صادق نے بلاول بھٹو سے اسلام آباد میں ملاقات کی ،ملاقات میں اپوزیشن کے درمیان باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں اپوزیشن کی ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …