دنیابھرمیں سٹاک مارکیٹس ڈاون لیکن پاکستان کی کیاصورتحال ہے؟ جانئے

کراچی:کئی دن بعد سٹاک مارکیٹ سےاچھی خبریں آنا شروع ہوگئیں۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج دوسرے روز بھی تیزی دیکھی جارہی ہے،دن کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زیادہ کااضافہ دیکھا گیا ہے اور انڈیکس اڑتیس ہزار کی سطح عبور کرچکا ہے۔کاروباری دن کا آغاز 37ہزار695.75سے ہوا جو529.93پوائنٹس اضافے کے بعد 38,273.53تک پہنچ گیا۔

سٹاک ایکسچینج میں اس وقت 100انڈیکس 38ہزار225.68پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ صورتحال میں بہتری کے باعث مارکیٹ میں مجموعی طور پر ایک اعشاریہ 39فیصدبہتری دیکھنے کو ملی ہے

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …