پبلک ریلیشن ڈیپارٹمنٹ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور

پبلک ریلیشن ڈیپارٹمنٹ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور
ٹکرز 9 مارچ 2020ء
ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور مظفر خان نے فیصل ٹاون سی بلاک پارک میں دوسرے مصنوعی جنگل ’’میاواکی‘‘ کا افتتاح کیا ۔
مصنوعی جنگل میاواکی کے افتتاح کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل مظفر خان نے پودا بھی لگایا۔


مصنوعی جنگل میاواکی کے افتتاح کے موقع پر ڈائریکٹر ہیڈ کواٹر پی ایچ اے مدثر اعجاز ، ڈائریکٹر زون 5 مصباح الحسن ڈار، ڈپٹی ڈائریکٹر وقار ، ترجمان پی ایچ اے لاہور نادیہ طفیل سمیت دیگر افسران موجود تھے ۔
پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی موسمی حالات و تغیرات کو مد نظر رکھ کر مصنوعی جنگلات لگا رہی ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور مظفر خان
پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی شہر لاہور کے 12 مختلف مقامات پر مصنوعی جنگل ’’میاواکی‘‘ بنائے گی ۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور مظفر خان
فیصل ٹاون سی بلاک پارک میں مصنوعی جنگل "میاواکی ” میں 350 درخت لگائے ہیں ۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور مظفر خان مصنوعی جنگل "میاواکی” میں کنچار ، جامن ، آم ، املتاس،توت اور بانس سمیت دیگر 16 اقسام کے درخت لگائے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور مظفر خان
درخت قدرت کا انمول تحفہ ہیں ان کی موجودگی انسانوں ،جانوروں اور پرندوں سب کے لئے یکساں اہم ہے ۔ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور مظفر خان
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کے مالی ملازمین مصنوعی جنگل میاواکی لگانے پر خصوصی شاباش اور مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور مظفر خان
پی ایچ اے نے درخت کی بڑھوتری اور ساخت کے اعتبار سے مصنوعی جنگل میاواکی میں درخت لگائے ہیں ۔ڈائریکٹر زون 5 مصباح الحسن ڈار
مصنوعی جنگل میں مختلف اقسام کے درخت مضرِ صحت کیمیکلز کو فضا سے ختم کرنے میں مفید ثابت ہوں گے ۔ ڈائریکٹر زون 5 مصباح الحسن ڈار
نادیہ طفیل
ترجمان پی ایچ اے لاہور

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …