اداکارہ ارمینا خان کا باضابطہ شادی کرنے کا اعلان ، دولہا کون ہے؟

لاہور:اداکارہ ارمینہ خان نے اپنی شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔مقامی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ارمینہ خان نے بتایا کہ لوگوں سے ملنا، ان کے قریب ہونا، محبت میں پڑ جانا اور پھر ان سے شادی کرنا دنیا کا ایک بہترین احساس ہے۔6 ماہ قبل ارمینہ خان انسٹاگرام پر فیصل خان سے اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی شادی کرلیں گیِ، اس لئے ان کے مداح بے چین ہوکر خوشخبری سننے کے منتظر تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …