” میں آپ کو ساری زندگی نہیں بھول سکتا“حنا الطاف نے ایسی تصویرشیئرکردی کہ مداحوں نے تعریفوں کے انبار لگادیئے

سلام آباد:شوبز شخصیات گاہے بگاہے اپنی سرگرمیوں سے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کرتے رہتی ہیں، بسا اوقات محض تصاویربھی شیئرکردیتے ہیں، اب اداکارہ حنا الطاف نے اپنی تصویر شیئرکی تو مداحوں نے ان کی تعریفوں کے انبار لگادیئے، کسی نے خوبصورتی کو داد دی اور کوئی دل کے ہاتھوں مجبور نکلا اور ایک صاحب نے تو لکھا کہ ” میں آپ کوساری زندگی نہیں بھول سکتا“۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …