صبا قمر کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، وہ دورہ ترکی کے دوران استنبول میں کہیں گاڑی میں سفر کررہی ہیں اور ایک گانے ”ناگن“پر بیٹھے بیٹھے ہی سٹیپس کررہی ہیں، وہ اکیلی نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی کئی اداکاراﺅں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں جن میں نیلم منیر بھی شامل ہیں۔

اپنی مصروف زندگی میں سے فرصت کے لمحات کے دوران صبا قمر ترکی میں شاپنگ کرتی بھی دکھائی دیں جن کی ویڈیو وائرل ہے، تاہم دو دن شاپنگ میں مصروف رہنے کے باوجود انہیں کوئی چیز مزے کی نہیں لگی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …